افغان قونصل جنرل نے مؤقف دے دیا، ایسی بات نہیں کہ وہ قومی ترانے کی عزت نہیں کرتے، علی امین گنڈاپور
پشاور (این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغان قونصل جنرل نے مؤقف دے دیا، ایسی بات نہیں کہ وہ قومی ترانے کی عزت نہیں کرتے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں ‘اختیار عوام کا’ پورٹل کا افتتا ح کرنے کے بعد کابینہ ارکان سے بات کرتے… Continue 23reading افغان قونصل جنرل نے مؤقف دے دیا، ایسی بات نہیں کہ وہ قومی ترانے کی عزت نہیں کرتے، علی امین گنڈاپور