اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

موجودہ صورتحال مشکل ہے، اسد عمر کا اعتراف ،مشیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2020

موجودہ صورتحال مشکل ہے، اسد عمر کا اعتراف ،مشیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اسد عمر نے اعتراف کیا کہ موجودہ صورتحال مشکل ہے لیکن معیشت کی بحالی اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے صحیح کام ہو رہا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ موجودہ صورتحال سے مطمئن ہونا اور کام سے… Continue 23reading موجودہ صورتحال مشکل ہے، اسد عمر کا اعتراف ،مشیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر سے متعلق بڑا اعلان کردیا

پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات رنگ لانے لگے! پہلے 6 ماہ میں آپریشنل خسارہ 17 ارب سے کم ہو کرکتنا رہ گیا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 12  فروری‬‮  2020

پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات رنگ لانے لگے! پہلے 6 ماہ میں آپریشنل خسارہ 17 ارب سے کم ہو کرکتنا رہ گیا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن کی نئی انتظامیہ کے اقدامات کے باعث پی آئی اے کے خسارے میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔پی آئی اے ہیڈ آفس میں گزشتہ روز پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی انتظامیہ کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔بتایا گیا کہ پی آئی اے کا… Continue 23reading پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات رنگ لانے لگے! پہلے 6 ماہ میں آپریشنل خسارہ 17 ارب سے کم ہو کرکتنا رہ گیا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

راتوں رات کروڑ پتی ہونے کے خواب ملیامیٹ ،معروف گلوکاروقوال ساتھی خاتون کے ہمراہ بلیک میلنگ کے الزام میں گرفتار

datetime 12  فروری‬‮  2020

راتوں رات کروڑ پتی ہونے کے خواب ملیامیٹ ،معروف گلوکاروقوال ساتھی خاتون کے ہمراہ بلیک میلنگ کے الزام میں گرفتار

کھڈیاں خاص(این این آئی)ایف آئی اے سائبرکرائم لاہورنے گلوکاروقوال افتخارعلی عرف جوجی علی خان اور جعلی صحافی اصباح بیگ کو بلیک میلنگ اور سائبرکرائم ایکٹ میں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق جوجی علی خان جعلی صحافیوں، اصباح بیگ اور قاضی طارق کے ساتھ مل کر اوورسیزپاکستانی حسن ابرار کے خلاف جھوٹی اور من گھڑت خبریں… Continue 23reading راتوں رات کروڑ پتی ہونے کے خواب ملیامیٹ ،معروف گلوکاروقوال ساتھی خاتون کے ہمراہ بلیک میلنگ کے الزام میں گرفتار

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے غریب پورٹر نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی ، ایک لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کی گم شدہ رقم مالک کو لوٹا دی

datetime 12  فروری‬‮  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے غریب پورٹر نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی ، ایک لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کی گم شدہ رقم مالک کو لوٹا دی

اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کے غریب پورٹر نے ایمان داری کی مثال قائم کرتے ہوئے ایک لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کی گم شدہ رقم مالک کو لوٹا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظبی سے پرواز پی کے 262 کے ذریعے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچنے والا مسافر محمد اختر اپنا وائلٹ ٹرالی… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کے غریب پورٹر نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی ، ایک لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کی گم شدہ رقم مالک کو لوٹا دی

میرا عمران خان سے وہی رشتہ ہے جو رانا ثنا اللہ کا مریم نواز اور عبد القادر پٹیل کا بلاول بھٹو کے ساتھ ہے، مراد سعید کی بات پرقومی اسمبلی اجلاس میں تالیوں کی گونج

datetime 12  فروری‬‮  2020

میرا عمران خان سے وہی رشتہ ہے جو رانا ثنا اللہ کا مریم نواز اور عبد القادر پٹیل کا بلاول بھٹو کے ساتھ ہے، مراد سعید کی بات پرقومی اسمبلی اجلاس میں تالیوں کی گونج

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ اگر احتساب ہوا تو بلاول بھٹو کو اپنی آکسفورڈ کی فیسیں واپس کرنا پڑ جائیں گی، پیپلزپارٹی کے دور میں مہنگائی کی شرح 24 فیصد تھی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے آج ساتھ بیٹھے ہیں جبکہ ماضی میں ایک دوسرے… Continue 23reading میرا عمران خان سے وہی رشتہ ہے جو رانا ثنا اللہ کا مریم نواز اور عبد القادر پٹیل کا بلاول بھٹو کے ساتھ ہے، مراد سعید کی بات پرقومی اسمبلی اجلاس میں تالیوں کی گونج

بلاول صاحب پیپلزپارٹی کے دور کی کرپشن کا خمیازہ قوم بھگت رہی ، ابو اور پھوپھو سے کہیں لوٹا پیسہ واپس کر دیں، مہنگائی ختم ہو جائیگی

datetime 12  فروری‬‮  2020

بلاول صاحب پیپلزپارٹی کے دور کی کرپشن کا خمیازہ قوم بھگت رہی ، ابو اور پھوپھو سے کہیں لوٹا پیسہ واپس کر دیں، مہنگائی ختم ہو جائیگی

اسلام آباد( آ ن لائن )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول صاحب پیپلزپارٹی کے دور کی کرپشن کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، ابو اور پھوپھو سے کہیں لوٹا پیسہ واپس کر دیں، مہنگائی ختم ہو جائیگی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں… Continue 23reading بلاول صاحب پیپلزپارٹی کے دور کی کرپشن کا خمیازہ قوم بھگت رہی ، ابو اور پھوپھو سے کہیں لوٹا پیسہ واپس کر دیں، مہنگائی ختم ہو جائیگی

مولانا فضل الرحمن کیساتھ بات چیت کا معاملہ ، (ن) لیگ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2020

مولانا فضل الرحمن کیساتھ بات چیت کا معاملہ ، (ن) لیگ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )ملک احمد خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی( ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ بات چیت ہوسکتی ہے۔ملک احمد خان نے ایک انٹرویو میں مولانا فضل الرحمن کے ساتھ بات چیت کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں چیزوں پر… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کیساتھ بات چیت کا معاملہ ، (ن) لیگ نے بڑا اعلان کردیا

اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگرام کے تحت عربی ٹیچر بننے کا سنہری موقع،زبردست کورس متعارف، دورانیہ بھی انتہائی کم

datetime 12  فروری‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگرام کے تحت عربی ٹیچر بننے کا سنہری موقع،زبردست کورس متعارف، دورانیہ بھی انتہائی کم

اسلام آباد( آن لائن )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے چھ ماہ دورانیہ (ایک سمسٹر)پر مشتمل عربیک ٹیچر ٹریننگ سرٹیفکیٹ کورس (ATTC)کے داخلے اوپن کردئیے ہیں ۔ عربی ٹیچربننے کے خواہشمند افراد کے لئے یہ ایک سنہری موقع ہے۔ علاوہ ازیں یونیورسٹی نے ملک میں عربی زبان کے فروغ کے لئے چھ ماہ دورانیہ کے تین… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگرام کے تحت عربی ٹیچر بننے کا سنہری موقع،زبردست کورس متعارف، دورانیہ بھی انتہائی کم

موسم کا یوٹرن ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 12  فروری‬‮  2020

موسم کا یوٹرن ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان بالائی علاقوں میں ابرآلود رہیگا تاہم… Continue 23reading موسم کا یوٹرن ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی