کراچی: انٹر بورڈ بارہویں پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔ اس مرتبہ نمایاں پوزیشنز کے لیے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں پہلی پوزیشن تین طلبہ نے مشترکہ طور پر حاصل کی، جبکہ تیسری… Continue 23reading کراچی: انٹر بورڈ بارہویں پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان











































