پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کو خوشخبری سنادی
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کے کاشتکاروں کے لیے اہم ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے 6 ارب روپے مالیت کا باردانہ مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ گندم کی خریداری 2500 روپے فی من کے حساب سے کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔اس حوالے سے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کو خوشخبری سنادی










































