جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

عازمین حج کے لیے خوشخبری؛ حکومت نے بڑی سہولت فراہم کردی

datetime 14  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) حج پر جانے والے پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کیا گیا ہے،

جس کے تحت انہیں سعودی عرب میں قیام کے دوران مفت سم کارڈ فراہم کیا جائے گا۔حکومتِ پاکستان کے مطابق رواں سال حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے عازمین کو رابطوں میں آسانی دینے کے لیے مقامی سم بلا معاوضہ دی جائے گی، جس میں کالز اور انٹرنیٹ دونوں کی سہولت شامل ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق طویل مدت (40 دن) کے حج پیکیج پر جانے والے افراد کو 600 مقامی اور بین الاقوامی منٹس کے ساتھ 40 جی بی انٹرنیٹ ڈیٹا فراہم کیا جائے گا۔جبکہ مختصر مدت کے پیکیج کے تحت سفر کرنے والے عازمین کو 300 منٹس اور 25 جی بی ڈیٹا دیا جائے گا، تاکہ وہ دورانِ قیام اپنے اہل خانہ اور دیگر افراد سے باآسانی رابطے میں رہ سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…