پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات
اسلام آباد /راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاج کے باعث لیاقت باغ کو چاروں اطراف سے سیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مریڑ چوک سے لیاقت باغ جانے والی شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے ،صدر سے لیاقت باغ پر 6 پوائنٹس پر کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں۔لیاقت باغ کے اطراف کی گلیوں… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات