برٹش ائیرویز کا ایک پاکستانی شہر کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
لندن (آن لائن ) برطانوی ائیرلائن برٹش ائیرویز نے صرف ایک پاکستانی شہر کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برٹش ایئر ویز کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد اسلام آباد اورلندن کیدرمیان ہفتے میں3 پروازیں چلائی جائیں گی۔ سفر کے دوران مسافروں کو ایس او پیز پر عمل… Continue 23reading برٹش ائیرویز کا ایک پاکستانی شہر کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان


































