احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کی فیملی خواتین کو بڑا ریلیف دیدیا
لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹریٹ فواد حسن فواد کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں ملزم فواد حسن فواد کی اہلیہ اور بھابھی کو بڑا ریلیف دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فواد حسن فواد کی فیملی کی دونوں خواتین کو احتساب عدالت پیشی… Continue 23reading احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کی فیملی خواتین کو بڑا ریلیف دیدیا


































