پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

موجودہ حکومت میں جو کام نہیں کرے گا وہ تبدیل ہو گا ، بڑ ااعلان 

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ سٹیٹس کو ہرگز قبول نہیں، جو افسرکارکردگی کے زاویوں سے کام نہیں کرتا پانچ تو کیا پانچ سو تبدیلیاںبھی کرنا پڑیں تو کریں گے،گزشتہ حکومتوں میں افسران حکمرانوںکے ذاتی کام کرتے تھے اس لئے مدت پوری کرتے ۔ آئی جی پنجاب کے معاملے پر اپنے رد عمل میں انہوں نے کہا کہ

موجودہ حکومت میں جو کام نہیں کرتا اسے تبدیل کر دیا جاتا ہے ۔حکومت نہیں اسٹیٹس کو کنفیوژن کا شکارہے ، صرف پانچ نہیں پانچ سو تبدیلیاںبھی کرنا پڑیں تو کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ تھانہ کلچر کو تبدیل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سی سی پی او لاہورعمر شیخ نے آئی جی پنجاب کی کوئی شکایات نہیں لگائی اور نہ ہی انہیں کسی کی شکایات پر تبدیل کیا گیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…