مریم نواز کا حزب اختلاف کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد( آن لا ئن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حزب اختلاف کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ،اپو زیشن لیڈر شہباز شریف وفد کے ہمراہ شرکت کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اپو زیشن جماعتوں کی جانب سے بلوائی گئی اے… Continue 23reading مریم نواز کا حزب اختلاف کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ


































