نواز شریف نے عمران خان کو یہودی کہا جبکہ بینظیر بھٹو سے متعلق کیا الفاظ کہے تھے ؟ شہباز گل کا حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ غداری، مسلمانی کے سرٹیفیکیٹ نواز شریف نے ہی بانٹنے شروع کیئے تھے، بینظیر کو اسٹیٹ رسک اور عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا۔قومی اخبار جنگ کی رپورٹ کے مطابق معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے… Continue 23reading نواز شریف نے عمران خان کو یہودی کہا جبکہ بینظیر بھٹو سے متعلق کیا الفاظ کہے تھے ؟ شہباز گل کا حیرت انگیز انکشاف




































