لاہور میں زیورات ،نقدی چوری کی بڑی واردات کا ڈراپ سین،قریبی رشتے دار ملوث نکلا
لاہور (این این آئی )گلشن راوی کے علاقے میں شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور زیورات کی چوری کا معمہ حل ہو گیا، جب پولیس نے واردات میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق واردات کا مرکزی ملزم متاثرہ شہری کا اپنا رشتہ دار نکلا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن… Continue 23reading لاہور میں زیورات ،نقدی چوری کی بڑی واردات کا ڈراپ سین،قریبی رشتے دار ملوث نکلا