کینیڈا سے آنیوالے پی آئی اے ملازم سے 15آئی فون برآمد
اسلام آباد(این این آئی)نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے کینیڈا سے آنے والی پرواز سے پی آئی اے کے اسٹیورڈ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے15بیش قیمت آئی فون برآمد کرلیے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق گرفتار ملازم کینیڈا سے اسلام آباد آنے والی پرواز پر مسافر کی حیثیت… Continue 23reading کینیڈا سے آنیوالے پی آئی اے ملازم سے 15آئی فون برآمد