وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا ڈیرہ غازی خان میں جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے باڈر ملٹری پولیس کے شہید جوان سجاد حسین قیصرانی کو خراج عقیدت
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ڈیرہ غازی خان کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے باڈر ملٹری پولیس کے شہید جوان سجاد حسین قیصرانی کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیاہے-وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے شہید جوان سجاد حسین قیصرانی کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا ڈیرہ غازی خان میں جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے باڈر ملٹری پولیس کے شہید جوان سجاد حسین قیصرانی کو خراج عقیدت


































