مہنگے فضائی سفر سے پریشان عمرہ اور حج کرنے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سستی ترین سفری سہولت متعارف کروانے کا پلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری اور وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کے درمیان اہم ملاقات،ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیری سروس کے مثبت اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے… Continue 23reading مہنگے فضائی سفر سے پریشان عمرہ اور حج کرنے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سستی ترین سفری سہولت متعارف کروانے کا پلان



































