لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس پیمرانے تمام نیوز چینلزکوحیرت انگیز حکم جاری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیمرانے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز(نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز)کو ہدایت کی ہے کہ وہ انسداد ہشتگردی عدالت کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کی کوریج کو روک دیں۔روزنامہ جنگ میں ممتاز علوی کی شائع خبر کے مطابق اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام ٹی وی چینلز… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس پیمرانے تمام نیوز چینلزکوحیرت انگیز حکم جاری کردیا



































