آرڈیننس کے ذریعے جزیروں کا الحاق،بلاول بھٹوزرداری کا چیلنج کرنے کا اعلان
کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سندھ کے جزیروں کا غیر قانونی الحاق قبول نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں چیئرمین پی پی نے اعلان کیا کہ جزیروں کے الحاق سے متعلق اقدامات کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں… Continue 23reading آرڈیننس کے ذریعے جزیروں کا الحاق،بلاول بھٹوزرداری کا چیلنج کرنے کا اعلان


































