وزیراعظم کا دورہ فیصل آباد، عمران خان کے قافلے کی روانگی کی اطلاع نہ دینے پر اعلیٰ پولیس افسر عہدے سے برطرف
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) وزیراعظم کا دورہ فیصل آباد ، چیف ٹریفک آفیسر عہدے سے برطرف ،وزیراعظم عمران خان کے دورہ فیصل آباد کی روانگی کی اطلاع نہ دینے پر چیف ٹریفک آفیسر کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی جی پنجاب کی طرف سے چیف ٹریفک آفیسر فیصل… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ فیصل آباد، عمران خان کے قافلے کی روانگی کی اطلاع نہ دینے پر اعلیٰ پولیس افسر عہدے سے برطرف


































