ایک شخص اپنی 4 بچیوں سمیت ہندو مذہب چھوڑ کر دائرہ اسلام میں داخل
قلات(آن لائن)قلات میں راہول نامی بائیس سالہ نوجوان نے ہندو مذہب چھوڑ کر اپنے چار بچیوں سمیت اسلام قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قلات میں خطیب جامع مسجد مولانا آغا عبدالطیف شاہ کے ہاتھوں کوئٹہ اسپنی روڈ کے رہائشی ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والا بائیس سالہ نوجوان راہول نے اپنی مرضی سے کلمہ طیبہ… Continue 23reading ایک شخص اپنی 4 بچیوں سمیت ہندو مذہب چھوڑ کر دائرہ اسلام میں داخل



































