دبئی حکومت کا شادیوں اور سماجی تقریبات کے انعقاد کی اجازت دینے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان کردیا
دبئی (آن لائن) امارت دبئی نے 22 اکتوبر سے شادیوں اور سماجی تقریبات کے انعقاد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے لیکن اس ضمن میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مہمانوں اور میزبانوں کو احتیاطی تدابیر پر لازمی عمل درآمد کرنا ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا… Continue 23reading دبئی حکومت کا شادیوں اور سماجی تقریبات کے انعقاد کی اجازت دینے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان کردیا