وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے وفدکی سلیمان البداعی کی قیادت میں ملاقات
لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج سول سیکرٹریٹ میں متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے وفدنے ملاقات کی- وفد کی قیادت سلیمان البداعی(Mr.Sulaiman Al.Badaai)کر رہے تھے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے انتہائی ساز گار فضا… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے وفدکی سلیمان البداعی کی قیادت میں ملاقات