اپوزیشن کا استعفوں کا اعلان ،بلیک میلنگ اور سینیٹ الیکشن روکنے کی دھمکی پروفاقی حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا استعفوں کا اعلان بلیک میلنگ اور سینیٹ الیکشن روکنے کی بات جمہوریت کیخلاف سازش ہے،استعفے بلیک میلنگ کا ہتھیار ہے ،پیپلزپارٹی سندھ کا اقتدار کیوں چھوڑے گی ؟ان کی بلیک میلنگ میں نہیں آئینگے ، یہ… Continue 23reading اپوزیشن کا استعفوں کا اعلان ،بلیک میلنگ اور سینیٹ الیکشن روکنے کی دھمکی پروفاقی حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا




































