میرے بھائی کوفون کال کی گئی کہ پلی بارگین کر لیں، سلیم مانڈوی والا کے نیب پر الزامات
اسلام آباد (این این آئی+ آن لائن) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے نیب کارروائی کے معاملے پر آرمی چیف اور وزیر اعظم سے ملاقات کر نے کا فیصلہ کرتے ہوئے نیب کے تمام حکام اثاثے ظاہر کر نے اور حکام کو پارلیمنٹ میں طلب کر نے کا مطالبہ کیا ہے۔ اتوار کو یہاں… Continue 23reading میرے بھائی کوفون کال کی گئی کہ پلی بارگین کر لیں، سلیم مانڈوی والا کے نیب پر الزامات