2021ء کا سال 2020ء سے مختلف ہوگا عمران خان خود اسمبلی تحلیل کرکے اتخابات کا اعلان کریں گے پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہورشخصیت کی حیران کن پیش گوئی
کراچی(این این آئی) سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے آئندہ سال کے حوالے سے نئی پیش گوئیاں کی ہیں۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے آئندہ سال سے متعلق نئی پیش گوئیاں کیں۔ وزیراعظم خود ہی اسمبلی تحلیل کر کے نئے الیکشن… Continue 23reading 2021ء کا سال 2020ء سے مختلف ہوگا عمران خان خود اسمبلی تحلیل کرکے اتخابات کا اعلان کریں گے پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہورشخصیت کی حیران کن پیش گوئی


































