دونوں جماعتوں کے بزرگ قائدین نےپارٹی کےدونوںنئے قائدین کا سیاسی کیریئر داؤ پر لگا دیا، پارٹی اور عوام ان سب کو حیرت سے دیکھ رہے ہیں‘ ان کو سمجھ نہیں آ رہی یہ کس بھٹو اور کس نواز شریف پر یقین کریں، حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔یہ صاف ستھری اور بااصول سیاست کریں گی اور ان کی نئی نسل ماضی کی غلطیاں نہیںدہرائے گی لیکن بدقسمتی سے ماضی کی غلطیاں زیادہ قوت کے ساتھ واپس آئیں اور انہوں نے سیاسی جوہڑ میں تعفن بھی پیدا کر دیا‘ اس بار… Continue 23reading دونوں جماعتوں کے بزرگ قائدین نےپارٹی کےدونوںنئے قائدین کا سیاسی کیریئر داؤ پر لگا دیا، پارٹی اور عوام ان سب کو حیرت سے دیکھ رہے ہیں‘ ان کو سمجھ نہیں آ رہی یہ کس بھٹو اور کس نواز شریف پر یقین کریں، حیران کن انکشاف



































