جناح ہاؤس حملہ کیس،عالیہ حمزہ، طیبہ راجا سمیت 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عالیہ حمزہ ملک اور طیبہ راجا سمیت 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔انسداد دہشتگری عدالت کے جج منظر علی گل نے جن ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے، ان میں عطا الرحمٰن، ارباز خان،… Continue 23reading جناح ہاؤس حملہ کیس،عالیہ حمزہ، طیبہ راجا سمیت 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری