یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کیلیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پی ڈی ایم کے سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد سے متفقہ امیدوار سید یوسف رضاگیلانی کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی گئی ہے۔درخواست پاکستان تحریک انصاف کے فرخ حبیب اور کنول شوزب کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔دی جانے والی درخواست میں استدعا کی گئی… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کیلیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر



































