صوبائی حکومت نے مارکیٹیں مکمل بند کرنے کاعندیہ دے دیا
کراچی(این این آئی)سندھ میں تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیرکووزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں سمیت انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلی سندھ کی زیر… Continue 23reading صوبائی حکومت نے مارکیٹیں مکمل بند کرنے کاعندیہ دے دیا


































