مریم نواز کو قتل کرنے کی براہ راست دھمکی نہیں دی گئی، قتل کی دھمکی ایک معتبر صحافی کے ذریعے دی گئی، حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ +آن لائن) مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی ایک معتبر صحافی کے ذریعے پہنچائی گئی، اس بات کا انکشاف سابق وزیراعظم و لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کیا، معروف صحافی منصور علی خان نے لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی سے سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف نے گیارہ مارچ… Continue 23reading مریم نواز کو قتل کرنے کی براہ راست دھمکی نہیں دی گئی، قتل کی دھمکی ایک معتبر صحافی کے ذریعے دی گئی، حیران کن انکشاف


































