مولانا فضل الرحمن نے خودمبینہ طور پر میاں نوازشریف اور لوٹی ہوئی دولت کو ہی ’’مائی باپ‘‘ کا درجہ دے چکے، حیرت انگیز دعویٰ
کوئٹہ/کراچی(این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتازپارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا یہ کہنا کہ ’’ان کو توقع نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی والے ’’باپ‘‘کو اپنا ’’باپ‘‘ بنائیں گے اس سے بڑی گالی پیپلزپارٹی کو نہیں دی جاسکتی۔ وہ منگل کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن نے خودمبینہ طور پر میاں نوازشریف اور لوٹی ہوئی دولت کو ہی ’’مائی باپ‘‘ کا درجہ دے چکے، حیرت انگیز دعویٰ


































