راولپنڈی،آٹھ بچوں کی ماں کا قتل شادی شدہ نوجوان سے ٹک ٹاک پر دوستی کا شاخسانہ نکلا
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ گوجر خان کے علاقے میں 43 سالہ شادی شدہ خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، معاملہ سوشل میڈیا ٹک ٹاک پر ملائشیا میں مقیم شادی شدہ شخص سے آشنائی کا نکلا۔پولیس کے مطابق لکی مروت کی رہائشی 8… Continue 23reading راولپنڈی،آٹھ بچوں کی ماں کا قتل شادی شدہ نوجوان سے ٹک ٹاک پر دوستی کا شاخسانہ نکلا









































