منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی کے ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی کے باعث( ن) لیگ کے مقامی رہنماجاں بحق

datetime 25  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں وینٹی لیٹر میسر نہ آنے کے باعث پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک مقامی عہدیدار انتقال کر گئے۔

ذرائع کے مطابق انجم اقبال مغل کی طبیعت صبح تقریباً سات بجے اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں فوری طور پر ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اہل خانہ کی جانب سے انہیں وینٹی لیٹر فراہم کرنے کی مسلسل اپیلیں کی جاتی رہیں، تاہم سہولت دستیاب نہ ہو سکی۔نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق پارٹی کے مقامی کارکنوں نے راولپنڈی کی سیاسی قیادت سے متعدد بار رابطہ کرنے کی کوشش کی، لیکن کسی رہنما نے فون کال موصول نہیں کی۔ مناسب طبی امداد نہ ملنے کے باعث انجم اقبال مغل دم توڑ گئے۔

مرحوم تقریباً دو دہائیوں سے راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سرگرمیوں میں متحرک تھے اور مختلف سیاسی اجتماعات و جلسوں کے انعقاد میں اہم کردار ادا کرتے رہے تھے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…