مسلم لیگ (ن) نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، عمران خان
اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ،موجودہ حکومت کے ہوتے ہوئے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہیں ہو گا بلکہ جب حکومت جائے گی تو ملک میں لوڈشیڈنگ مزید اضافہ ہو چکا ہوگا،حیران ہوں کہ مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، عمران خان