تحریک انصاف الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے،ایم کیوایم
اسلام آباد( نیوزڈیسک )ایم کیوایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ این اے 246 سے عوام کنور نوید کو بھاری مینڈیٹ دینے کے لیے تیار ہیں اس لیے تحریک انصاف اب الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے کیونکہ اس کے امیدوار کی ضمانت ضبط ہونے والی ہے۔ کراچی میں… Continue 23reading تحریک انصاف الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے،ایم کیوایم