افتخار چوہدری نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا فریق بننے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے الیکشن 2013 ءمیں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔افتخار چوہدری کے وکیل احسن الدین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ افتخار چوہدری کسی… Continue 23reading افتخار چوہدری نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا فریق بننے کا فیصلہ کر لیا