محکمہ انسداد دہشت گردی کا پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9 مبینہ دہشت گردگرفتار
لاہور ( این این آئی) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) نے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 9 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ،کارروائی کے دوران 2 آئی ای ڈی بم، 2768دھماکہ خیز مواد،13 ڈیٹونیٹر ،حفاظتی فیوز،اسلحہ، کیش، گولیاں و دیگر سامان برآمد ہوا ۔ترجمان سی ٹی… Continue 23reading محکمہ انسداد دہشت گردی کا پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9 مبینہ دہشت گردگرفتار



































