ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

نادرانےبڑےکرپشن کیسزمیں ملازمین کوبرطرف کرنیکی سنچری مکمل کرلی

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

نادرانےبڑےکرپشن کیسزمیں ملازمین کوبرطرف کرنیکی سنچری مکمل کرلی

۔اقبالی بیان میں بتایا گیا کہ ’’ سولر سسٹم پراجیکٹ ( کرائے کی بنیاد پر) ۔ گوہر اورراٹھور اس پراجیکٹ پرما مور تھے۔دوسال میں اس پراجیکٹ کے 15مرتبہ ٹینڈر ہوئے کمپنیوں کی طرف سے کم بولیوں کی پیشکشوں پر غور بھی کہا گیا ۔ ایک کمپنی آخر میں آئی جس کی منظوری ابھی ہونا باقی… Continue 23reading نادرانےبڑےکرپشن کیسزمیں ملازمین کوبرطرف کرنیکی سنچری مکمل کرلی

بلدیاتی انتخابات میں مقناطیسی سیاہی استعمال نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں مقناطیسی سیاہی استعمال نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن

الیکشن کو مانیٹر کیا جائے گا۔ اس کے لئے جائزہ لے رہے ہیں کہ مانیٹرنگ کے لئے الیکشن کمیشن سے لوگ لئے جائیں یا باہر سے تاہم جلد فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ رابطے کو مضبوط بنانے کے لئے مختلف اقدام کئے گئے ہیں۔ عملے کی تربیت اور پولنگ اسکیم بھی ایک… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں مقناطیسی سیاہی استعمال نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن

حرم شریف حادثے کے شہداءمیں گوجرانوالہ کا 8 سالہ عبداللہ بھی شامل

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

حرم شریف حادثے کے شہداءمیں گوجرانوالہ کا 8 سالہ عبداللہ بھی شامل

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ کا 8 سالہ عبداللہ بھی حرم شر یف حا دثہ کے شہدا ءمیں شامل جبکہ والدین اور بڑا بھائی زخمی ہیں ۔ تیسری جما عت کا طا لبعلم تھاپو تے کی شہا دت کی اطلا ع پر دادی اور پھو پھی سمیت خاندان کے تمام افراد غم سے نڈھال ہیں۔ عبداللہ کی… Continue 23reading حرم شریف حادثے کے شہداءمیں گوجرانوالہ کا 8 سالہ عبداللہ بھی شامل

، اجلاس پر اجلاس، عوام سے بائیکاٹ، لیگی رہنمائوں نے سوشل میڈیا پر رابطہ مہم تیز کردی

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

، اجلاس پر اجلاس، عوام سے بائیکاٹ، لیگی رہنمائوں نے سوشل میڈیا پر رابطہ مہم تیز کردی

یہاں کے رہائشیوں سے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ صحت یا کسی دوسری ٹیم نے ادھر کا رخ نہیں کیا ہے اور نہ ہی سپرے ہوا ہے ڈینگی سپرے بھی پسند ناپسند کی بنا پر کیا جارہا ہے ڈینگی کمیٹیاں فعال نہیں ہیں حالانکہ وزیراعلیٰ پنجاب کی پوری توجہ اس وقت راولپنڈی پر مرکوز ہے… Continue 23reading ، اجلاس پر اجلاس، عوام سے بائیکاٹ، لیگی رہنمائوں نے سوشل میڈیا پر رابطہ مہم تیز کردی

شر پسندوں کے بیو پاری بن کر شہر میں داخل ہونے کی اطلاع

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

شر پسندوں کے بیو پاری بن کر شہر میں داخل ہونے کی اطلاع

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں بیوپاریوں کے روپ میں مشکوک افراد داخل ہونے کی اطلاع۔شہر کے داخلی و خارجی راستوں کی سخت چیکنگ شروع ، دہشت گرد عید کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی واردات کر سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے پولیس کو مراسلہ جاری کیا گیا جس میں کہاگیا ہے کہ… Continue 23reading شر پسندوں کے بیو پاری بن کر شہر میں داخل ہونے کی اطلاع

سوئی نادرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید مستعفی

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

سوئی نادرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید مستعفی

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید نے استعفی دے دیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عارف حمید پراستعفی دینے کے لئے دباﺅ تھا۔روزنامہ جنگ کے صحافی عاطف شیرازی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے ایل این جی ڈیل کی مخالفت کرنے پر سوئی نادرن گیس کمپنی کے ایم… Continue 23reading سوئی نادرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید مستعفی

رضاربانی کا ایوان میں متعلقہ وزراءکی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

رضاربانی کا ایوان میں متعلقہ وزراءکی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ تین بار وزراءکی موجودگی کیلئے رولنگ دے چکا ہوں اگر یہی روش برقرار رہی تو وزراءکے سینٹ میں داخلے پر پابندی عائد کردونگا۔ منگل کے روز سینٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر… Continue 23reading رضاربانی کا ایوان میں متعلقہ وزراءکی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار

ڈاکٹر شاہد مسعود نے چیئرمین بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض کو چیلنج کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹر شاہد مسعود نے چیئرمین بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض کو چیلنج کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان کے صحافی و تجزیہ کار نے چیئرمین بحریہ ٹاو¿ن سے مطالبہ کیا کہ اگر وہ آئندہ کبھی ٹی وی پر انٹرویو کے لیے آئیں تو یہ بات کہنے سے گریز کریں کہ پاکستان میں ہر چیز خریدی جا سکتی ہے. انہوں نے کہا کہ ملک ریاض کو چاہیے کہ اس کی… Continue 23reading ڈاکٹر شاہد مسعود نے چیئرمین بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض کو چیلنج کردیا

علیم خان کے بینرز پر آرمی چیف کی تصویر ،موصوف نے خود بتادیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

علیم خان کے بینرز پر آرمی چیف کی تصویر ،موصوف نے خود بتادیا

لاہور(نیوز ڈیسک) حلقہ این اے 122 میں لگے علیم خان کے بینرز پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر کیوں ہے، اس سوال کا جواب پی ٹی آئی رہنماعلیم خان نے خود ہی دے دیا. علیم خان نے بتایا کہ 6 ستمبر کو اس علاقہ میں افواج پاکستان سے یکجہتی کے لیے ایک ریلی… Continue 23reading علیم خان کے بینرز پر آرمی چیف کی تصویر ،موصوف نے خود بتادیا