شجاع خانزادہ کی قربانی عظیم ، دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنادیں گے ، شہباز شریف
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) شجاع خانزادہ نے ملک کیلئے گرانقدر خدمات انجام دیں ، ان کی وطن عزیز کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، اللہ سے وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کا خاتمہ کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے ، پنجاب کابینہ کے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ… Continue 23reading شجاع خانزادہ کی قربانی عظیم ، دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنادیں گے ، شہباز شریف