سپریم کورٹ نے حکم دیا توایاز صادق کا کیا بنے گا؟ جانئے معروف قانون دان کیا کہتے ہیں
لاہور( نیوزڈیسک) سینئر سیاستدان و معروف قانون دان سینیٹر ایس ایم ظفرنے کہا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پر اگر سپریم کورٹ محدود حکم امتناعی دیتاہے تو سردار ایاز صادق رکن قومی اسمبلی رہیں گے اوراگرمکمل حکم امتناعی دیا گیا تو وہ اسپیکر کے عہدے پر بھی رہ سکتے ہیں،فیصلے میں سردارایاز صادق پر… Continue 23reading سپریم کورٹ نے حکم دیا توایاز صادق کا کیا بنے گا؟ جانئے معروف قانون دان کیا کہتے ہیں