لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا
لاہور(این این آئی) لاہور میں اٹاری دربار کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکا سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ترجمان کے مطابق فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث آگ لگنے سے 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔بتایا گیا کہ گھر کے کمرے میں گیس… Continue 23reading لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا











































