جوہر ٹائون دھماکے میں ملوث 3 مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی
لاہور ( این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جوہر ٹائون دھماکہ میں ملوث 3 مجرموں کو جرم ثابت ہونے پر 9،9 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنا دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے مقدمے کی سماعت کی۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سماعت ویڈیو لنک کے ذریعے… Continue 23reading جوہر ٹائون دھماکے میں ملوث 3 مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی



































