سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کے باوجود سیلینا گومز انسٹاگرام پر40 کروڑ فالورز رکھنے والی پہلی خاتون بن گئیں
نیو یارک (این این آئی) امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام کی دنیا کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا سے دوبارہ کنارہ کشی اختیا کرنے والی سیلینا گومز انسٹاگرام پر40کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں۔گزشتہ دنوں سیلینا گومز نے امریکی سوشل میڈیا… Continue 23reading سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کے باوجود سیلینا گومز انسٹاگرام پر40 کروڑ فالورز رکھنے والی پہلی خاتون بن گئیں


































