لائن لاسز،بجلی کے نرخ میں 2 فیصد اضافے کی منظوری، صارفین پر21 ارب روپے کا بوجھ پڑےگا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیپرا، حکومتی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بجلی کے شعبہ کو الیکٹرک پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز (ڈسکوز) کے لائن لاسز کی مد میں بجلی کے نرخ میں تقریباً 2 فیصد اضافے (13.03فیصد سے15.3فیصد کرنے) کی اجازت دے کر مزید خوشحال کر رہا ہے جس سے صارفین پر 21 ارب روپے سالانہ کا… Continue 23reading لائن لاسز،بجلی کے نرخ میں 2 فیصد اضافے کی منظوری، صارفین پر21 ارب روپے کا بوجھ پڑےگا