غیرت کے نام پر ہر قتل دہشتگردی نہیں،سپریم کورٹ
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نصیر آباد بلوچستان کے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں قرار دیا ہے کہ غیرت کے نام پر ہر قتل دہشتگردی نہیں ، یہ مقدمہ عام عدالت میں چلایا جائے ، ضلعی عدلیہ اور ہائی کورٹ نے یہ قتل کا مقدمہ دہشتگردی عدالت میں بھجوایا تھا… Continue 23reading غیرت کے نام پر ہر قتل دہشتگردی نہیں،سپریم کورٹ











































