منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

9اور 10محرم کو لاہور ، راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست ارسال

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

9اور 10محرم کو لاہور ، راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست ارسال

اسلام آباد (آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کو 9،10محرم کو لاہور اور راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست ارسال کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے وفاقی حکومت کو 9,10محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے سے متعلق درخواست میں موقف… Continue 23reading 9اور 10محرم کو لاہور ، راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست ارسال

این اے 122کے نتائج ، سردار ایاز صادق کی نااہلی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122کے نتائج ، سردار ایاز صادق کی نااہلی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

لاہور ( این این آئی) رجسٹرار الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخابات کے نتائج اور (ن) لیگ کے امیدوار سردار ایاز صادق کی نااہلی کے لئے درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔یہ انتخابی عذر داری اسی حلقہ سے عوامی تحریک کے ناکام امیدوار اشتیاق چودھری کی جانب سے… Continue 23reading این اے 122کے نتائج ، سردار ایاز صادق کی نااہلی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

بجلی کا بل زیادہ آنے پر خاتون نے تیزاب پی کر زندگی ختم کر لی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

بجلی کا بل زیادہ آنے پر خاتون نے تیزاب پی کر زندگی ختم کر لی

فیصل آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستان میں بجلی تو آتی ہیں لیکن بل ہی عوام کی جان لینے کے لئے کافی ہیں۔ ایسا ہی کچھ واقع فیصل آباد میں پیش آیا جہاں خاتون نے بجلی کا بل زیادہ آنے پر تیزاب پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فیصل آباد… Continue 23reading بجلی کا بل زیادہ آنے پر خاتون نے تیزاب پی کر زندگی ختم کر لی

حمزہ شہباز شریف بلدیاتی انتخابات کیلئے متحرک ہو گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

حمزہ شہباز شریف بلدیاتی انتخابات کیلئے متحرک ہو گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) حمزہ شہباز بلدیاتی انتخابات کیلئے متحرک ہو گئے ،این اے 126سے شفقت محمود کی کامیابی کے باعث پی ٹی آئی کا سیاسی زور توڑنے کیلئے (ن) کے دواراکین اسمبلی کو ڈیوٹیاں سونپ دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کی ضمنی انتخابی مہم سے فراغت کے بعد (ن) لیگ کے مرکزی رہنما حمزہ… Continue 23reading حمزہ شہباز شریف بلدیاتی انتخابات کیلئے متحرک ہو گئے

اسامہ سے متعلق میرا بیان بے ہودہ اور سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ، احمد مختار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اسامہ سے متعلق میرا بیان بے ہودہ اور سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ، احمد مختار

اسلام آباد(آن لائن)بھارتی میڈیااوچھی حرکتوں پراترآیا،پاکستانی رہنماوں کے بیانات کوتوڑ مروڑ کر اور کاٹ پیٹ کراپنے مطلب کارنگ دینے لگا۔سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہاہے بھارتی میڈیا نے اسامہ بن لادن سے متعلق ان کے بیان کو توڑمروڑ کر پیش کیا، جو بے ہودہ اور سیاق و سباق سے ہٹ کر ہے۔اوچھی حرکتوں… Continue 23reading اسامہ سے متعلق میرا بیان بے ہودہ اور سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ، احمد مختار

ایدھی رضاکار اور دو نومولود بچوں کو جہاز سے ا±تار دیا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

ایدھی رضاکار اور دو نومولود بچوں کو جہاز سے ا±تار دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ایدھی رضاکار اور دو نومولود بچوں کو جہاز سے ا±تار دیا گیا . ذرائع کے مطابق ایدھی رضا کار کے پاس اپنی اور بچوں کی ٹکٹ بھی موجود تھی لیکن اس کے باوجود پائلٹ نے بورڈنگ ہونے کی بھی پرواہ نہ کی اور رضا کار کو بچوں سمیت جہاز سے ا±تار دیا. ایدھی… Continue 23reading ایدھی رضاکار اور دو نومولود بچوں کو جہاز سے ا±تار دیا گیا

پولیس نے داعش سے تعلق رکھنے 53ملزمان کی فہرست مرتب کرلی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پولیس نے داعش سے تعلق رکھنے 53ملزمان کی فہرست مرتب کرلی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی پولیس نے داعش سے تعلق رکھنے والے ملزمان کی فہرست مرتب کرنا شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں53 ملزمان کے کوائف جمع کرلیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے53 ایسے دہشت گردوں کی فہرست مرتب کی ہے جن کا تعلق داعش سے ہے ، فہرست میں شامل کیے گئے ملزمان علی… Continue 23reading پولیس نے داعش سے تعلق رکھنے 53ملزمان کی فہرست مرتب کرلی

این اے 122، ضمنی اور عام انتخابات میں ن لیگ کی فتح کا مارجن کم ترین رہا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122، ضمنی اور عام انتخابات میں ن لیگ کی فتح کا مارجن کم ترین رہا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے اضلاع میں قومی اسمبلی کی13نشستوں میں سے حلقہ این اے 122مخالف امیدواروں کے خلاف بھاری سبقت لے جانے کے حوالے سے ن لیگ کیلئے کمزور ترین حلقہ ہے، کیونکہ 2013کے عام انتخابات میں اس نشست پر ن لیگ کو دیگر 12حلقوں کے مقابلے میں کم سبقت حاصل ہوئی تھی۔جنگ رپورٹر طارق… Continue 23reading این اے 122، ضمنی اور عام انتخابات میں ن لیگ کی فتح کا مارجن کم ترین رہا

وزیراعظم نواز شریف پارلیمانی پارٹی کی مشاورت سے 26 اکتوبر تک اسپیکر نامزد کرینگے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف پارلیمانی پارٹی کی مشاورت سے 26 اکتوبر تک اسپیکر نامزد کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف امریکی دورے سے وطن واپسی کے بعد 26 اکتوبر کو قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس باہمی مشاورت… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف پارلیمانی پارٹی کی مشاورت سے 26 اکتوبر تک اسپیکر نامزد کرینگے