رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی
لاہور ( این این آئی) رمضان المبارک کے دوران متعلقہ محکموں نے بارشوں کی پیش گوئی کردی جس کے نتیجے میں ماہ مقدس میں موسم خوشگوار رہے گا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق رمضان المبارک اور بارشوں کے سلسلے کی آمد سے متعلق محکمے کی جانب سے بارشوں کا الرٹ جاری کردیا… Continue 23reading رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی