درجنوں سیاسی خاندان تحریک انصاف میں شامل
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں پاکستان تحریک انصاف کے زیرِ اہتمام ایک بڑے عوامی اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارکنوں، نوجوانوں اور مقامی شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ جلسہ گاہ میں پارٹی جھنڈوں اور نعروں کی گونج نے ایک پُرجوش سیاسی فضا قائم کر دی۔اس موقع… Continue 23reading درجنوں سیاسی خاندان تحریک انصاف میں شامل










































