پانامہ لیکس معاملہ ، جہانگیر ترین نے کچھ اور ہی کہہ دیا سب حیران
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میرا اور میرے بچوں کا نام کسی لیکس میں موجود نہیں میں قوم کے سامنے پہلے بھی بتا چکا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس… Continue 23reading پانامہ لیکس معاملہ ، جہانگیر ترین نے کچھ اور ہی کہہ دیا سب حیران











































