پنجاب میں میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے لیے حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 27 مارچ سے ہوگا اور پہلے دن عربی، کمرشل جغرافیہ اور تاریخ کے پرچے لیے جائیں گے۔تحریری امتحانات 16 اپریل تک جاری رہیں… Continue 23reading پنجاب میں میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری











































