پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

رمضان شوگرمل میں کام کرنیوالے 40بھارتیو ں کوویزے جاری کرنے کا انکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2016

رمضان شوگرمل میں کام کرنیوالے 40بھارتیو ں کوویزے جاری کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خاندان کی ملکیت ’’ رمضان شوگرمل‘‘ میں کام کرنے والے چالیس بھارت شہریوں کو ویزے جاری کرنے کے ساتھ ساتھ پروٹوکول دینے کا بھی انکشاف ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رمضان شوگرمل میں کام کرنے والے بھارت سے آئے افرادکوویزے جاری کرنے کے بعدسرکاری گاڑیوں… Continue 23reading رمضان شوگرمل میں کام کرنیوالے 40بھارتیو ں کوویزے جاری کرنے کا انکشاف

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد اور تھوڑ پھوڑ پر سخت برہمی کا اظہار

datetime 28  مارچ‬‮  2016

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد اور تھوڑ پھوڑ پر سخت برہمی کا اظہار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد اور تھوڑ پھوڑ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چہلم کی آڑ میں جس طرح قانون کی نفی کی گئی وہ کسی صورت قابل قبول نہیں ¾ انتظامیہ جڑواں شہریوں کے اوقات… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد اور تھوڑ پھوڑ پر سخت برہمی کا اظہار

عمران خان کی جناح ہسپتال آمد کے موقع پر دھکم پیل سے ایمر جنسی کا دروازہ ٹوٹ گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

عمران خان کی جناح ہسپتال آمد کے موقع پر دھکم پیل سے ایمر جنسی کا دروازہ ٹوٹ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان کی جناح ہسپتال آمد کے موقع پر دھکم پیل سے ایمر جنسی کا دروازہ ٹوٹ گیا ، عمران خان شدید بد نظمی کی وجہ سے مریضوں کی عیادت کئے بغیر ہی باہر آ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمران خان پارٹی رہنماﺅں جہانگیر… Continue 23reading عمران خان کی جناح ہسپتال آمد کے موقع پر دھکم پیل سے ایمر جنسی کا دروازہ ٹوٹ گیا

وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں قوم کا وقت ضائع کیا ،ڈاکٹر طاہر القادری

datetime 28  مارچ‬‮  2016

وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں قوم کا وقت ضائع کیا ،ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وزیراعظم کے خطاب پرردعمل میں کہا ہے کہ یہی کچھ کہنا تھا تو اس کیلئے خطاب کی کیا ضرورت تھی وزیر اعظم نے قوم کا وقت ضائع کیا ۔ایکشن پلان پر عمل نہ کرنے والے اب مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں ،ڈاکٹر طاہر… Continue 23reading وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں قوم کا وقت ضائع کیا ،ڈاکٹر طاہر القادری

بلاول بھٹو زرداری آج دو روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

datetime 28  مارچ‬‮  2016

بلاول بھٹو زرداری آج دو روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری آج(منگل کو ) دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری آج منگل کو دو روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں،وہ گلشن اقبال پارک میں خودکش حملے میں زخمیوں کی عیادت جبکہ واقعے میں جاں بحق افراد… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری آج دو روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

مبینہ خود کش حملہ آور اور اس کاگروہ ،حساس اداروں کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  مارچ‬‮  2016

مبینہ خود کش حملہ آور اور اس کاگروہ ،حساس اداروں کے حیرت انگیز انکشافات

لاہور( نیوز ڈیسک) حساس اداروں نے مبینہ خود کش حملہ آور اور اس کے گروہ سے متعلق اہم معلومات حاصل کر لیں ،مبینہ خود کش حملہ آور کالعدم سپاہ صحابہ اور کالعدم لشکری جھنگوی کا سر گرم رہنے کے بعد کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ شامل ہوا جو جنوبی پنجاب میں تنظیم کے لئے بھرتی… Continue 23reading مبینہ خود کش حملہ آور اور اس کاگروہ ،حساس اداروں کے حیرت انگیز انکشافات

پنجاب میں آپریشن کی ضرورت نہیں، رانا ثناء اللہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016

پنجاب میں آپریشن کی ضرورت نہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کراچی جیسے آپریشن کی ضرورت نہیں،خودکش حملہ آور سے متعلق تحقیقاتی ادارے تفتیش کررہی ہے،پنجاب میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن ہو رہے ہیں،متعدد مشتبہ افراد کو سیکورٹی اہلکاروں نے حراست میں لیا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے… Continue 23reading پنجاب میں آپریشن کی ضرورت نہیں، رانا ثناء اللہ

سانحہ لاہور کے خلاف ملک بھر میں3روزہ سوگ ، عدالتوں کا بائیکاٹ جاری

datetime 28  مارچ‬‮  2016

سانحہ لاہور کے خلاف ملک بھر میں3روزہ سوگ ، عدالتوں کا بائیکاٹ جاری

لاہور(نیوز ڈیسک)سانحہ لاہور کے خلاف ملک بھر میں تین روزہ سوگ ، عدالتوں کا بائیکاٹ،ماتحت عدالتوں کے بار رومز پر سیاہ پرچم لہرا دیئے گئے ، وکلا نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شہدا کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔سانحہ لاہور کے خلاف بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ ہائی کورٹ سمیت ماتحت عدالتوں کے… Continue 23reading سانحہ لاہور کے خلاف ملک بھر میں3روزہ سوگ ، عدالتوں کا بائیکاٹ جاری

سفاری زو پارک اور چڑیا گھر لاہور کے داخلی راستوں پرفول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے واک تھرو گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016

سفاری زو پارک اور چڑیا گھر لاہور کے داخلی راستوں پرفول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے واک تھرو گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک )ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد عیاض خان نے کہا ہے کہ سفاری زو پارک اور چڑیا گھر لاہور کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔انہو ں نے کہا کہ تفریح کے لئے آنے والوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ہر… Continue 23reading سفاری زو پارک اور چڑیا گھر لاہور کے داخلی راستوں پرفول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے واک تھرو گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ